Ik Tere Intezaar Mein Romantic Novel By Aiman Raheem
Ik Tere Intezaar Mein Romantic Novel By Aiman Raheem
ٹینانے باہر کی طرف قدم نکالا ہی تھا کہ پیچھے
سے کسی نے قمیض پکڑ کر ٹینا کو اندر کی طرف گھسیٹا جس سے اسکی قمییض بھی کمر پر سے پھٹ گئی ۔
اس نے مڑ کر دیکھا تو سیم کا وہی دوست تھا جو اکثر سیم کے ساتھ انکے گھر آتا تھا۔۔۔
کہاں جا رہی ہے ؟؟؟؟؟؟ شراب کی وجہ سے اسکی آواز لڑکھڑا رہی تھی ۔۔
چھوڑو مجھے ٹینا نے پورا زور لگایا۔۔۔
تیرا یار تو بے ہوش پڑا ہے آ اسکی کمی پوری کر دوں ۔۔۔۔ اسنے اپنا چہرہ ٹینا کے چہرے کے قریب کر کے کہا۔۔۔ شراب کی بو سے ٹینا کو ابکائی آئی۔۔۔۔ اس نے اپنا چہرہ موڑنے کی کوشش کی پر نا موڑ سکی کیونکہ اس نے اسکا چہرہ اپنے ہاتھوں میں دبوچا ہوا تھا۔۔ویسے تجھے دیکھ دیکھ کر جلتا تھا اس کالے کو اتنی خوبصورت پری کہاں سے مل گئی۔۔۔۔
چھوڑو مجھے بغیرت انسان ۔۔۔
دیکھ آ رام سے آ جا ابھی تو میں اکیلا ہوں ورنہ جو اندر سارے رڑکے پڑے ہیں سبکے آگے ڈال دوں گا۔۔۔۔
یہ کہتے ہی اس نے ٹینا کا دوپٹہ کھینچا۔۔۔
جو اسکے گردن کے گرد رگڑ ڈالتا ہوا پرے گرا۔۔۔
اس لڑکے نے ٹینا کو دھکا دیا ۔۔۔۔
جس سے ٹینا رکھے ہوئے صوفے پر جھٹکے سے گری۔۔۔۔
وہ ٹینا پر پورا حاوی ہونے کی کوشش کر رہا تھا ۔۔۔۔ اور ٹینا بھی اس سے اپنے آپکو چھڑوانے کی کوشش میں پورا زور لگا رہی تھی۔۔۔
وہ ایک مضبوط مرد اور وہ ایک نازک سی کم عمر لڑکی۔۔۔