Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 10
Dil Lagaya Hai Dobara Romantic Novel By Mahnoor Khan Episode 10
وہ شاہ میر کے گھر کا دروازہ عبور کر کے نیچے آئی تو ڈھلوان نما راستے کے پاس شاہ زین اپنی گاڑی کے ساتھ موجود تھا۔ اسے دیکھا تو حیرانگی سے اس کی طرف بڑھا۔
” بولو اتنی رات کو کیوں بلایا مجھے “ شاہ زین نے جلدی سے پوچھا لیکن وہ اس کی بات نظر انداذ کرتی گاڑی کا دروازہ کھول کر بیٹھ گئی۔ وہ ناسمجھی سے کچھ دیر تک اسے دیکھتا رہا اور پھر خود بھی ڈرائیونگ سیٹ سنبھال لی۔
” کیا ہوا ہے؟ “ شاہ زین اس کی طرف مڑا۔
” ہونا کیا ہے گاڑی دوڑاؤ اور اسلام آباد پہنچاؤ مجھے “ وہ آرام سے سیٹ سے ٹیک لگا کر بیٹھ گئی۔
” کیا مطلب ہے “ وہ پریشان ہوا۔
” مطلب یہ کہ چھوڑ دیا ہے گھر میں نے شاہ میر کا “ وہ بلکل پرسکون تھی اور اس کا یہی پرسکون انداذ شاہ زین کو چونکا رہا تھا۔
” کیا کہہ رہی ہو تم یہ “ شاہ زین نے حیران و پریشان ہو کر پوچھا۔
” شاہ میر کا گھر چھوڑ دیا ہے میں نے “ وہ اس کے کان کے قریب ہو کر چیخی تھی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجزپرکلک کریں 👇👇👇