Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 12
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 12
Sp👇👇👇👇
"کالنگ ایجنسی سے کچھ ملا ہے ۔۔۔ ٹریس کیا اس نمبر کو ۔۔۔۔ کل رات ایک گھنٹہ ان رہا مگر جب تک مجھے معلوم ہوا تب تک وہ نمبر بند ہوچکا تھا ۔۔۔ ریبکا میتھین کا ایڈریس ملا ہے۔ اج وہی جاو گا میں ۔ "
"سہی۔۔۔ مجھے بھی بتا دینا۔۔۔ کیا پتہ اس کے گھر سے کوئ کلو ملے۔ "عیان کہہ کر اٹھا ۔
"کدھر۔۔۔"
"ّگھر" کہتا عیان اپنی بوتل اٹھانے لگا۔
"لگتا ہے جناب کو گھر راس اگیا ہے۔۔۔ تب ہی بھاگ بھاگ کر وہاں جا رہے ہیں ۔۔۔"شرارتی انداز میں روحان نے کہا جس سے مسکرا کر عیان پلٹتا کہنے لگا"
"سچ کہوں کہ جھوٹ۔۔۔"
"سچ۔۔۔"
"ادھر وہ ہے. جس نے مجھے بتایا کہ عورت کی پاکزگی بس اس کے شوہر کے نام ہوتی ہے۔ " جذب کے عالم میں کہتا عیان روحان کو حیران چھوڑتا چلا گیا۔
"بالکل سچ کہا میرے یار۔۔۔ ہائے۔۔۔ نیلم کب بنو گی تم میری۔ اج ہی مما سے کہتا ہوں۔" کہتا روحان بھی پارک سے نکلتا چلا گیا ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇