Ayoonan Mushriqatan By Noor Episode 11
Ayoonan Mushriqatan By Noor Episode 11
"آپ خوش ہیں نہ؟"ہما نے اس کی جانب رُخ کیے سنجیدگی سے پوچھا۔
"مطمئن ہوں اور ابھی کے لیے یہی کافی ہے"۔
نورالعین آسمان کی جانب دیکھ رہی تھی۔اس کی بھوری چمکتی آنکھیں چاند کی روشنی میں مزید چمک رہی تھی۔
"اور ویسے بھی میں اس بارے میں زیادہ نہیں سوچنا چاہتی۔جتنا سوچوں گئی اتنا الجھتی جاؤں گئی تو بہتر نہیں سب اللہ پہ چھوڑ دوں"۔
"یہ بھی ٹھیک ہے۔لیکن دیکھ لیں میرا کہا سچ ہو گیا ہے۔آپ کا رشتہ تقریباً ہو ہی گیا ہے اور کچھ عرصے میں آپ کی شادی بھی عباس بھائی سے ہو جائے گئی"۔ہما نے اس کے ہاتھ تھامتے شرارت سے مسکراتے ہوئے کہا۔
"اچھا،اچھا ٹھیک ہے۔اب زیادہ پھیلو نہیں"۔نورالعین نے اس کی بات تسلیم کرتے کہا۔پھر تھوڑی دیر مزید لان میں ٹہلنے کے بعد وہ دونوں کمرے میں چلی گئی۔
چاند کی روشنی نے رات کی تاریکی کو کم کیا ہوا تھا۔رات آہستہ آہستہ سرک رہی تھی۔سبھی اپنے اپنے گھروں میں گہری نیند سو رہے تھے اور ہر طرف خاموشی تھی،گہری خاموشی۔۔۔۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ