Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 4
Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 4
ولید لارہا ہے اسے ،، آج میں اس کے خون سے اپنے بیٹے کی موت کا بدلہ لوں گی ،، صباحت کے مضبوط ارادے سن کر شاہ بخت پریشان ہوئی تھیں ۔
یہ لیں چاچی آپ کے بیٹے کی ناحق موت کی جڑ ،، اروش کے ہاتھ کو جھٹکے سے چھوڑتا ہوا وہ اسے صباحت کے قدموں میں ڈالتا ہوا سب کو حیران کر گیا تھا ۔
یہ آپ کی مجرم ہے چاچی ،، چاہیں تو ابھی اس ہی وقت اسے ختم کرکے اپنا انتقام لے لیں چاچی ،، صباحت کے قدموں میں کسی بے جان شے کی مانند پڑی ہوئی اروش نے بھرائی نظر اس ستم گر پر ڈالی تھی جس کے ساتھ اس کا نام جڑا تھا جو کچھ دیر پہلے اس کا ہمسفر اس کا سائبان ٹھہرا تھا ۔
اٹھ ،، آہہہہ ،،، اسے بالوں سے پکڑ کر اٹھاتی ہوئیں وہ اس کرلاہٹ پر وہ مسکرائی تھیں ۔
تمہارا یہ درد مجھے راحت بخش رہا ہے ونی ، بالوں کو مزید سختی سے کھینچتی ہوئیں وہ حقارت سے بولیں تھیں ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجزپرکلک کریں 👇👇👇