Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 5
Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 5
مجھ سے اس طور شناسا تھا وہ جانے والا
میں جو ہنستا تو وہ کہتا تھا، تجھے کیا دکھ ہے ؟
اس ہی بات کا تو غم ہے امی وہ جلدی چلا گیا مجھے اس سے محبت کرنی تھی ،، اس کے ساتھ خوش رہنا تھا ، اتنی محبت نہیں جتنی وہ مجھ سے کرتا تھا مگر اتنی تو کرہی سکتی تھی جس کا وہ حقدار تھا ،، عجیب ہی درد کو دل میں لیے وہ سوچ سوچ کر خود کو ہلکان کیے جارہی تھی ۔گل نین پاگل مت بنو ،، گل نے انہیں بے بسی سے دیکھا تھا ۔چاچی جان کہتی ہیں میں نے مارا ہے افروز کو ،، ٹوٹے ہوئے لہجے میں کہتی ہوئی وہ شاہ بخت کے ساتھ چمٹی تھی ۔افروز کی موت تمہاری وجہ سے نہیں بلکہ خدا کی مرضی سے ہوئی ہے ، ہماری زندگی تو خدا کی امانت ہے بچے ،، اس کی پیٹھ سہلاتی ہوئیں وہ گل نین کی اجڑی حالت پر ماتم کناں ہوئیں تھیں ۔مجھے بھی لگتا ہے کہ افروز کی موت میری وجہ سے ہوئی ہے نا میں وہاں جانے کی ضد کرتی اور نا یہ سب ہوتا ،، ان کے ساتھ لگی ہوئی وہ اپنے اندر اٹھے درد کو نکال رہی تھی ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجزپرکلک کریں 👇👇👇