Eid Apno Ke Sang Romantic Novel By Saba Mughal
Eid Apno Ke Sang Romantic Novel By Saba Mughal
وہ دلہن بنی سر جھکاۓ بیٹھی تھی , دل کی حالت عجیب تھی , نہ کوئی تمنا نہ کوئی آرزو , بس کشمکش کا شکار تھی ۔۔ چند لمحے ہی گزرے تھے وہ دروازہ کھول کے اندر گیا , دل تھا کہ سینا توڑ کے باہر آنے کو تیار تھا اس قدر تیز دھڑکنوں کی رفتار جو بڑھ گئی تھی ۔۔۔ بےچینی , عروج پر تھی ۔۔
وہ بھی چند لمحے ٹہر کر اپنی بلیک واسکوٹ اتار کر صوفے پر رکھی اور خود اس کے سامنے اکر بیٹھا تھا ۔۔ وہ اس کا ہاتھ تھام کر بولا ۔۔۔
"جانتا ہوں تمہاری حالت اور میری حالت میں زیادہ فرق نہیں ۔۔۔ بےچین تم بھی ہو , تو , پریشان حال میں بھی ہوں ۔۔۔۔
اس نے کسمسا کر ہاتھ اس کی گرفت سے نکالنا چاہا پر وہ اس کے ہاتھ پر اپنی گرفت مضبوط کرچکا تھا ۔۔۔
"پلیز ۔۔۔ میرا ہاتھ چھوڑ دین ۔۔۔ اس نے دھیرے سے کہا ۔۔۔
"ہممم نہیں ۔۔۔ وہ اس کے جواب پر حیران ہوئی شاید وہ اس شخص یہ ایکسپیکٹ نہیں کرسکتی تھی ۔۔۔
"جو بھی حالات ہوں , نکاح ہوا ہے ہمارا , اس حیثیت سے تمہیں تمہارا حق دینا میرا فرض ہے ۔۔۔ اس نے دھیمے لہجے میں اپنا موقف رکھا ۔۔۔
"نہیں بلکل نہیں , میں نے مانگا نہیں اپ سے اپنا حق , تو , اپ پر کیسا فرض , نہیں مانتی میں ایسے رشتے کو جس کا تعلق دل سے نہ ہو اور اپ پہلے سے اپنا پیار کسی اور پر لٹا چکے ہیں مجھے اپ سے کوئی امید نہیں مجھے بخش دیں ۔۔۔
وہ حیران ہوا اس کے اس انداز پر ۔۔۔ اتنا روڈ اور بدتمیز انداز ہوگا اس کا وہ سوچ بھی نہیں سکتا تھا ۔۔۔
2nd Sp 👇👇👇👇
"یہ تم نے بلکل اچھا نہیں کیا زرتاشہ , تمہیں یہ سب نہیں کہنا چاہیۓ تھے ۔۔۔
اس کی انکھون میں جنونیت تھی یہ سب کہتے ہوۓ ۔۔۔
"خان میرا یہ مقصد نہیں تھا انہوں نے پوچھا تو۔۔۔تو ۔۔۔
"بسسس ایک اور لفظ نہیں , جو کہنا تھا مجھ سے کہتی باباجان سے نہ کہتی ۔۔۔
وہ اسے گاڑی سے باہر لایا اور گھر کے اندر لے ایا ۔۔۔
"یہ کیا کررہے ہیں خان ۔۔۔
"وہی جس کی تمہیں آرزو تھی , حسرت تمہاری حسرت نہیں رہے گی اب ۔۔۔ بیوی کا مقام دے رہا ہوں ۔۔۔
"نہیں خان ایسے نہیں ۔۔۔
وہ اسے بازو سے گھسیٹتا کمرے میں لے گیا اور بیڈ پر پٹخا , وہ معصوم جسے ابھی اس رشتے کو سمجھنا تھا وہ اس کی جارحیت دیکھ کر ڈر گئی تھی ۔۔۔ وہ مکمل اس کی گرفت میں تڑپ رہی تھی پر سامنے والا بےپرواہ بنا رہا اس کی چیخ و پکار سننے والا کوئی نہ تھا یہاں ۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ