Channa Meriya Romantic Novel By Komal Writes

Channa Meriya Romantic Novel By Komal Writes

Channa Meriya Romantic Novel By Komal Writes

Novel Name : Channa Meriya
Writer Name: Komal Writes
Category : ROMANTIC NOVELS,Khoon Bha Based,
Novel status : Complete

جان کے بدلے جان خون کے بدلے خون اور عزت کے بدلے عزت

یہ ہماری صدیوں سے چلی آ رہی ریت ہے جنہیں آج تک نہ کسی نے بدلہ نہ کوئی بدلے گا ۔۔

دلاور خان تمہارے بیٹے نے مصطفیٰ خان کے گھر کی عزت اچھالی ہے تم یا تو اپنے بیٹے کا نکاح اس سے کرواؤ یا اس لڑکی کی شادی کس۔۔۔۔

چھوڑ ہے وہ میری صدیوں سے چلی آئ ریت میں آج تک أس لڑکی کا نکاح کسی سے نہیں ہوا جو کسی کی چھو۔۔۔۔۔

بکواس بند کرو زریاب خان نہیں تو میں آج اس جرگے میں تمہاری لاش گرانے سے پہلے ایک بار بھی نہیں سوچوں گا ۔۔۔

زریاب خان جو جرگہ کے فصلے کے خلاف بول رہا تھا اس کی بات کو دیان خان نے بیچ میں کاٹ کے انتہائی سخت لہجے میں کہا اس کی لال ہوتی آنکھیں اس بات کی گوہ تھی کے وہ کس طرف ضبط کیے بیٹھا ہے ۔۔۔

مصطفیٰ خان نے اپنے پوتے کے کندھے پے ہاتھ رکھ کے اسے خاموش رہنے کا اشارہ کیا ۔۔۔

مصطفیٰ خان یہ اب آپ کا فصلہ ہے کے آپ اپنے گھر کی عزت اچھالنے والے کے خلاف کیا فصلہ کرتے ہیں ۔۔۔

جرگا نے اپنا فصلہ سنا دیا تھا اب فصلے کا حق مصطفیٰ خان کے پاس تھا ۔۔۔

مصطفیٰ خان نے ایک ہلکی سی طنزیہ مسکراہٹ دلاور خان کی طرف اچھالی اور اپنے سامنے بیٹھے زرغام خان کی طرف دیکھ کے کہا ۔۔۔

عزت کے بدلے عزت ہمیں دلاور خان کے گھر کی عزت چاہئے ۔

مصطفیٰ خان کی بات پے دلاور خان نے اپنے لب سختی سے بھجے۔۔۔

میں ایسا کوئی فصلہ نہیں مانتا زریاب خان اپنی جگہ سے اٹھا تھا ۔۔۔

تم جرگہ کے فصلے کو رد نہیں کر سکتے زرغام خان نے بھی غصے سے اسے دیکھ کے کہا ۔۔۔

زریاب خان نے اپنی گن نکالی اور گولی چلا دی جو سیدھا جا کے زرغام خان کے دل پے لگی ۔۔۔۔

وہاں موجود ہر انسان ڈر کے پیچھے ہوا ۔۔

دیان خان نے گن نکلی اور ایک ساتھ دو فائر کیے جو سیدھا زریاب خان کے سینے میں جا کے لگے ۔۔۔۔

دیاننننننن خان ۔۔دلاور خان ایک دم اٹھ کے ڈہرے تھے ۔۔۔

آہستہ بولو دلاور خان اس عمر میں کہی گلہ خراب نہ ہو جائے اتنی آسانی سے میں ایسے موت نہیں دوں گا اس نے میری بہن کی عزت اچھالی ہے ۔۔

ایسے تو میں روز تھوڑی تھوڑی موت دوں گا ابھی وقت ہے لے جاؤ ایسے اس سے پہلے میرا ارادہ بدلے کانجی آنکھوں میں چٹانوں سی سختی لیے وہ دلاور خان کو کانپنی پے مجبور کر گیا تھا اپنی بات کہنے کے بعد وہ روکا نہیں تھا وہاں ۔۔۔

مصطفیٰ خان نے اپنے پوتے کو ایک نظر دیکھا اور پھر چل کے دلاور خان کے پاس آے ۔۔۔

شکر کرو ہمارا آج تمارے بیٹے کو زندگی بھیک میں دی ہے شیر شیر ہی ہوتا ہے چاہے وہ اپنے گھر ہو یا ۔۔۔۔۔ وہ اپنی بات ادھوڑی چھوڑ کے دلاور خان کو یہ جتا گئے تھے کے وہ اس وقت دلاور خان کے گاؤں میں کھڑے ہیں ۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
Channa Meriya Romantic Novel By Komal Writes is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
 اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں  👇👇👇
 


Direct Link


Free MF Download Link


FoR Online Read

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Related Posts

Subscribe Our Newsletter