Anmol Romantic Novel By Zarom
Anmol Romantic Novel By Zarom
کورٹ کے بار بار بلانے پر بھی زاہد صاحب کی جانب خاموشی تھی اس لیے جج نے اُن کے لیے توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا ،،
تمام ثبوت اور گواہان کے بیان کو مدِنظر رکھتے ہوئے عدالت اِس نتیجے پر پہنچی ہے کے زاہد اقبال کو مہروش فرقان ، زینب فرقان اور انسا فرقان کو ہراساں کرنے اور اُنکی جائیداد جبر سے حاصل کرنے پر اور عدالت کی توہین پر دس لاکھ جرمانہ عائد کیا جاتا ، اس کے ساتھ ہی فرقان اقبال کی جائیداد کا آدھا حصہ اُنکی دونوں بیٹیوں کے نام اور آٹھواں حصہ اُنکی بیوی کے نام فوری طور پر کرنے کا حکم دیا جاتا ہے ،،
جج صاحب کے منہ سے نکلے لفظ جیسے یہاں بیٹھے وجود کو خواب لگے ہوں ، یہ سب اتنا آسان ہوگا کبھی سوچا نہیں تھا ، انسا بیگم اپنی اولاد کو اُنکا حق پانے پر پُرنم تھیں ، یقینًا یہ سب اللہ کی مدد کے بغیر مُمکن نہیں تھا ،،
گھر آتے ہی مبارکباد کے فون آنے شروع ہو چکے تھے اس مُشکل کے سفر پر جن لوگوں نے ساتھ نہیں چھوڑا اُن کی پہچان اور قدر معلوم ہو چکی تھی ، ماہی ملّی کو آج کی داستان سنانے میں لگی تھی اور انسا بیگم کی طرف روبینہ بیگم آئی ہوئی تھیں اور دادی اور ناظمین بیگم سے بھی ساتھ ہی فون پر بات ہو رہی تھی ،
ایک بوجھ اُترا ہو جیسے ،
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ