Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 3
Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 3
نہیں۔۔۔نہیں۔۔۔ایک منٹ!! تم کہہ رہی ہو کہ میں تمہارے ساتھ محبت کا جھوٹا ناٹک کروں۔ تم اپنے بابا کو دھوکا دے رہی ہو اور چاہتی ہو کہ میں تمہارا ساتھ دوں۔ یہ میں نہیں کرسکتا بلکل بھی نہیں تم کیا کرنا چاہ رہی ہو میری سمجھ سے باہر ہے۔"شاہ ویز اپنا موقف اسے سمجھانے لگا۔ "میں کون سا سچ میں آپ کو مجھ سے محبت کرنے کا کہہ رہی صرف ناٹک کرنا ہے۔ وہ بھی کچھ وقت کے لیے آپ اِسے ایک ڈرامے کی طرح سمجھ لو۔" وہ تھک ہار کر بیٹھ گئی۔ "معاف کیجئے گا لیکن مجھے نہ تو ڈرامے پسند ہیں اور نہ ہی اداکاری اسی لیے میں یہ سب نہیں کرنے والا ہوں آپ کسی اور ڈھونڈ لیں۔" شاہ ویز نے صاف انکار کیا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں
👇👇👇