Short Moral Story Competition
Short Moral Story Competition
السلام علیکم
Biggest Writing Competition
In This September 💥
Attention Writer's! 🌟
آپکا اپنا گروپ کتاب نگری لارہا ہے اس ستمبر میں ایک زبردست دلچسپ رائٹنگ کمپیٹیشن، لیکن۔۔۔۔۔۔اس بار یہ صرف رائیٹنگ کمیٹیشن سے ذرا ہٹ کر ہونے والا کمپیٹیشن ہے، وہ کیسے؟ چلیں بتاتے ہیں۔
طریقے کار :
1- سب سے پہلے کمپیٹیشن میں حصہ لینے کیلئے آپ اپنا نام اسی پوسٹ کے کمینٹ میں لکھ دیں۔ تا کہ آپ سب کے نام کمپیٹیشن لسٹ میں شامل کر لیے جائیں۔ نام جمع کرانے کا دورانیہ ابھی سے لے کر بدھ رات بارہ بجے تک ہے۔ بارہ بجے اس پوسٹ کے کمینٹ آف کرکے مزید انٹریز نہیں لی جائیں گی۔
2- جب آپ اپنا نام لکھوا لیں گے اور پوسٹ کے کمینٹ آف ہوجائیں گے ۔تو آپکو اپنا افسانہ لکھنا ہے ۔جو کسی بھی موضوع پہ ہو۔لیکن تحریر کے الفاظ پانچ ہزار سے چھ ہزار تک ہوں ۔
یہ تو تھا طریقے کار، اب سب سے اہم چیز ہے اس کمیٹیشن کے اصول و ضوابط جن پر پورا اترنے والا ہی ونر قرار پائے گا، اسی لئے یہ بہت غور سے پڑھ کر ذہن نشین کر لیجئے۔
اصول ضوابط :
1) مقابلے میں حصہ لینے کیلئے کمینٹ میں نام لکھوانا ضروری ہے ورنہ آپ کو مقابلے کا حصہ نہیں سمجھا جائے گا ۔
2) آپکو افسانہ ہمارے آفیشل کتاب نگری کے واٹس ایپ نمبر پر واٹس ایپ کرنا ہے 03357500595
یا پھر میل کے زریعے بھی آپ اپنا افسانہ ہمیں بھیج سکتے ہیں ۔
knofficial9@gmail.com
مقابلہ کا وقت 15ستمبر رات بارہ بجے ختم ہوجائے گا اور اس کے چند روز بعد ہی رزلٹ کا اعلان کیا جائے گا۔
"خیال رہے "
بہترین الفاظ اور عمدہ ٹاپک کے چناؤ کے ساتھ املا کی اغلاط سے پاک تحریر کو منتخب کیا جائے گا ۔۔۔شارٹ مورل سٹوری ہونی چاہیے ۔اور سٹوری پہلے سے کہیں پوسٹ نہ ہو بالکل نئی ہو
ٹاپک اپنی پسند کا چن لیں ۔
انعامات :
1) پہلی پوزیشن :
ایک ہزار روپے + ایک آپ کی پسند کی فری ای بک!
2) دوسری پوزیشن :
پانچ سو روپے + ایک آپ کی پسند کی فری ای بک!
3) تیسرا انعام :
تین سو روپے + ایک آپ کی پسند کی فری ای بک!
چوتھی پوزیشن حاصل کرنے والے کو ایک ان کی پسند کی کوئی سی بھی فری ای بک دی جائے گی۔
ساتھ ہی فاتحین کو
Kitab Nagri Group
کی طرف سے سرٹیفیکیٹ آف ایپرسیئشن جاری کیا جائے گا۔یہ مقابلہ یو ٹیوب سپیشل ہوگا ۔فاتحین کے افسانے ہم وہاں اپلوڈ کریں گے