Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 11
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 11
Sp👇👇👇👇
"کیا ہوا تھا عیرا۔۔" عیان کے پوچھنے پر عیرا نے عیان کو دیکھا جو اسی کو دیکھ رہا تھا ۔ پھر اس ویٹر کی تمام حرکات یاد اتے عیرا رونے لگی۔
"شششش چپ۔ کچھ نہیں ہوا۔۔۔ تم ٹھیک ہو ۔ میرے پاس ہو۔ "عیان نے عیرا کو دلاسہ دیتے ہوئے کہا۔
"وہ۔۔۔ ببہت برا۔۔۔ تھا ۔ یہاں۔۔۔ سسسسے پپکڑا تھا ۔۔۔ مجھے ۔۔۔" عیرا نے روتے ہوئے اپنی گردن کے گرد ہاتھ رکھا۔ عیرا کی تکلیف پر عیان عیرا کے پاس ہوتا اس کو خود سے لگا گیا۔
" کچھ برا نہیں ہوا۔۔۔ تم ٹھیک ہو عیرا۔۔۔" عیرا کی کمر سہلاتے ہوئے عیان نے عیرا کے ساتھ خود کو یقین دلایا. جو اس کے سینے سے لگی رونے میں مصروف تھی۔
"وہ مجھے ۔۔۔ بیڈ کی طرف۔۔۔ لے جا رہا تھا ۔۔۔ میں نے اسکو مارا۔۔۔۔ پر وہ۔۔۔۔ میرا۔۔۔ سر " عیرا کی بات پر غصے کی ایک لہر عیان کی روگ و جان میں دوڑ گی۔ پھر خود پر قابو پاتے عیان نے عیرا کے ماتھے کو چوما۔
"کچھ نہیں ہوا میری جان۔۔۔ دیکھو میں تمہارے پاس ہوں۔۔ وہ انسان جلد ہی پولیس کی قید میں ہوگا۔" عیان کی بات پر عیرا کی سسکیاں دم توڑنے لگی۔ پھر ایسے ہی عیان کے سینے سے لگی رہی۔ دروازہ کے نوک ہونے پر عیان نے اندر اتے ہولیس افیسر کو دیکھا۔ عیرا کی گرفت عیان پر مضبوط ہوئ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇