Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 14
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 14
Sp👇👇👇👇
"لڑو گی نہیں مجھ سے۔" عیرا کے کان میں مدھم اواز میں کہتا عیان اپنی سرد سانس چھوڑا کیا۔ جس پر عیرا ضبط کرتی بولی۔
"لڑنے کا کوئ جواز نہیں۔"
"جواز تو بہت ہیں ۔۔۔ تم لڑنے والی بنو۔ یا سوال ہی کر لو۔"
"اپ نے سوال کرنے اور لڑنے کا حق نہیں دیا۔"
"کیوں کھڑی ہو یہاں ۔۔۔۔ ٹھنڈ دیکھ رہی ہو کتنی ہے۔۔۔" جب جواب بن نا پایا عیان بات بدل گیا۔
"دیکھنا چاہ رہی تھی کہ ٹھنڈ میں کتنی طاقت ہے یا میرے ارادے کمزور ہیں ۔"
"کیوں کر رہی ہو ایسا۔۔۔۔ "
"کیونکہ اپ چاہتے ہو۔۔۔ اسرا اس گھر میں ائے۔۔۔ اور اپکی چاہت کا مان رکھ رہی ہوں۔ "
"بیمار پڑ جاو گی عیرا۔۔۔" لہجے میں فکر لیے عیان بولا۔ جس پر عیرا ہولے سے مسکرا دی۔
"بے فکر رہیں اپ۔۔۔ اب اپکو ستانے والی ارہی ہیں ۔۔۔ تو میری فکروں سے ازاد ہو جائیں اپ۔ ویسے بھی سخت جان ہوں بہت میں ۔" کہتی عیرا عیان کا حصار توڑنے لگی مگر پیٹ پر عیان کے مظبوط حصار سے الگ نا ہو پائ۔
"اولین فکروں میں تمہارا شمار ہے مسسز عیرا عیان۔ " عیرا کے کان میں کہتے ساتھ ہی عیان نے کان کی لو چومی۔ جس سے عیرا ٹھنڈ میں کپکپا گی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز کلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇