Meharma Ve Romantic Novel By Hina Asad
Meharma Ve Romantic Novel By Hina Asad
اس رشتے کو جوڑنے کا فیصلہ تمہارا ہی تھا نا؟؟؟؟
اس وقت تو تمہارا مری جا رہی تھی میرے لیے۔ میرے عشق میں تم گوڈے گوڈے ڈوب چکی تھی۔اتنی جلدی عشق کا بھوت تمہارے اتر گیا تمہارے سر سے؟؟؟
وسام شاہ نے دونوں ہاتھوں سے اس کی کمر کے گرد گھیرا تنگ کیا اور اسے کھینچ کر نزدیک کیا ۔
'اب اس رشتے کو قائم رکھنے کا فیصلہ میرا ہے' وہ بولا۔
وسام شاہ کی نظریں اس کے چہرے کے خدوخال سے ہوتی ہوئیں اس کے لپسٹک سے سجے سرخ لبوں پر گیئں۔
اس نے عنادل کے لبوں پر اپنا انگوٹھاسختی سے پھیرتے ہوئے اس کے لبوں سے سرخی جدا کی۔دونوں ہاتھوں سے اس کے چہرے کو اپنے قریب کئے اپنے عنابی لب اس کے گلابی لبوں میں پیوست کیے اپنی دیوانگی کا اظہار شدت سے کرنے لگا ۔کچھ لمحوں بعد جب اس کے منہ میں خون کا ذائقہ گھلنے لگا تو اس نے مقابل منجمد وجود کو خود سے الگ کیا۔
عنادل کو اپنے حواس بحال کرنے میں کچھ وقت لگا تمہاری ہمت بھی کیسے ہوئی؟ مجھے ۔۔۔۔۔۔
عنادل نےاس کی حرکت پر غصے میں اپنا ہاتھ اٹھایا اس سے پہلے کہ وہ ہاتھ وسام شاہ کے منہ پر نشان چھوڑتا۔۔۔۔۔ اس لہراتے ہوئے ہاتھ کو وسام شاہ نے چابک دستی سے اپنے مضبوط ہاتھ میں مقید کیا۔
تم نے ایک بھپرےہوئے شیر کو للکارا ہے نتیجہ کی ذمہ دار اب تم خود ہو۔۔۔۔۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ