Mausam E Ishq Romantic Novel By Tara
Mausam E Ishq Romantic Novel By Tara
اہہہہہہہ کیا کر رہے ہیں اور یہ کیا طریقہ ہے ۔تمہارا کیا نام ہے۔مممیرا اااپ کو بتایا تھا نہ نور ہے۔وہ بہت ڈر گئی تھی زیشان کی آنکھوں سے ۔پورا نام کیا ہے نورالعین ملک ہے ۔تمہے پتا ہے میں کون ہوں ۔ککون ۔زیشان زیشان ملک ۔تمہاری چچی کا بیٹا زیشان ملک ۔تم کتنی گھٹیا ہو نہ نور پہلے میری ماں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی تایا جان کی موت کی زمہ دار بھی تم خود ہو ۔نور تو مانو سدمے میں تھی ۔ایک تو اس کا زیشان اس کے سامنے تھا اور اس پر الزام لگا رہا تھا۔ نور اب میں تمہیں کیا کہوں الفاظ نہیں چھوڑے تم نے میرے پاس ۔اب جاؤ یہاں سے نور کی آنکھوں سے آنسو رواں ہو جاتے کے جو اس کی کل زنگی تھی وہ اسے اسے بولے گا۔
ائی سیڈ جاؤ زیشان کے زور سے بولنے پر وہ وہاں سے چل پڑی۔رو رہی تھی وہ اور زیشان بھی جو بھی اس نے بولا تھا وہ اس کے الفاظ تو نہ تھے۔لیکن اب بہت ہی دیر و چکی تھی ۔بندوق سے گولی نکل کر سیدھا نور کے دل کے آر پار ۔اور زیشان جو گولی کی آواز پر پیچھے مڑا تھا ۔نور کو دیکھ کر اس کی طرف بھاگا ۔ددور رہییں آپ مجھ سے ۔ککیوں آئیے ہیں اا اب مرر رہی ہوں تو خ خوش ہو جائیں ۔اوور اپنی ماں اسے پوچھنا کے میں کیوں گھرر س ایک سے بھاگی تھی ۔ نور مشکل سے اپنی بات پوری کر کے ہوش و حواس سے بیگانا ہو جاتی ہے۔نووورررررررررررر ۔انکھیں ککھولو نور مجھے معاف کر دو نور پلیز یار ایسا تو نہ کرو ۔پلیز اٹھو ناا جانم پلیز بیوٹی یار ۔وہ جلدی ہی اسے ہاسپٹل لے جاتا ہے۔اور اب نور ا سی یو میں تھی۔۔ذوہیب کی کال ا رہی تھی ۔اس نے پہلے اپنی حالت ٹھیک کی کیوں کے ہو کسی کو نہیں بتانا چاھتا تھا ۔
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ