Hisar E Mohabbat Romantic Novel By Maheen Malik
Hisar E Mohabbat Romantic Novel By Maheen Malik
کمرے میں ہر طرف سگریٹ کا دھواں بھرا تھا
کوئی اور اس پل ایک لمحے بھی اس کمرے میں سانس نہیں لے سکتا
پر ملک عباس خود کو اذیت دینے میں کوئی کثر نہیں چھوڑتا اس وقت کوئی اور اس شاندار مرد کو اس حال میں دیکھتا تو یقیننا اس پر ترس کھاتا-.کمرے کی ہر چیز تہس نہس کر کے بھی اسکا اضطراب کسی طور بھی کم نہیں ہو رہا تھا ضبط کی شدت سے گردن کی رگیں تنی ہوئی تھی
اتنا درد اتنی تکلیف میرے حصے میں ہی کیوں؟؟
عباس نے کرب سے آنکھیں موند لی
جب سے عباس کو اس دشمن جان کی ہاسپٹل ایڈمٹ کی خبر ملی تھی تب سے ہی اسکا سانس لینا محال تھا
تمہارے دل کی خواہش پوری کرنے کے لیے یہ ہجر کاٹ رہا ہوں عباس نے خود سے کہاسب سے دور اپنوں سے دور اور سب سے بڑی سزا تم سے خود کو دور کرنا
تم اتنی سنگدل کیوں ھو؟؟
سب کی نظروں میں مجھے برا بنا دیا تم نے ان سب باتوں سب تکلییفوں کے باوجود جو مجھے تم سے ملی میں خود کو تم سے عشق کرنے سے نہیں روک سکتا تم میرے دل کی دھڑکنوں میں بستی ہو تمہارا عشق میری نس نس میں خون بن کے دوڑتا ہے تم مجھ سے میری جان بھی مانگوں میں ایک لمحہ بھی نہ لگائوں تمہاری ہتھیلی پر اپنی جان رکھ دیتا
کاش تم مجھ سے میری جان ہی مانگ لیتی پر مجھے ایسی سزا نہیں دیتی
تمہارا اس طرح مجھ سے دور جانا میری جان لے رہا ہے
ملک عباس جو اپنی ضد اور غصے سے پوری ملک فیملی میں جانا جاتا ہے جس نے کبھی ہار نہیں مانی وہ آج تم سے ہار گیا عباس نے بے بسی سے سوچا
مجھے واپس جانا ھو گا تم اگر وہاں مر رہی ہو تو سانس مجھے بھی نہیں آرہی تمہیں کچھ نہیں ہونے دوں گا
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ کے بٹن پرکلک کریں
اورناول کا پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں 👇👇👇
Direct Link
Free MF Download Link
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ