Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 6
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 6
Sp👇👇👇👇
"عیرا مجھے خوشی ہوتی اگر تم۔۔ مل اتی جا کر گھر سب سے۔۔۔" ائیر پورٹ کے ویٹننگ ایریا میں بیٹھی ہوی عیرا سے ثمینہ نے کہا. “نہیں مما۔۔۔ جب ایک بار بھی چاچو نے سر پر ہاتھ نہیں رکھا تو میں کس مان سے وہاں دوبارہ جاتی۔۔۔ " “ہمممم پر وہ باپ ہے تمہارا۔۔۔ عیرا۔" ثمینہ نے جیسے سمجھانا چاہا۔ “مما میرا باپ مر چکا ہے۔۔۔ اب جو ہے وہ صرف نام کا بھی نہیں ہے۔۔۔ جس انسان کو امی نے میرے نام کے ساتھ نہیں جوڑا۔۔۔ تو میں کیسے اور کس حق سے کہو کہ میرا باپ ہے وہ." تلخی سے کہتی عیرا اپنے انسو ضبط کرتی بولی۔
Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
Mitwa Romantic Novel By Binte Masood Episode 6 is available here to online reading.
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں
👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇