Harjai Romantic Novel By Sehar
Harjai Romantic Novel By Sehar
آپکی بیوی ہوں میں یہ حیثیت ہے میری مدثر جو بیوی ہوتی وہ غیر عورت نہیں ہوتی مدثر مجھے ایک بات بتائیں آپ میں نے کہاں پر کس بات میں کمی کی آپ کو میری محبت میں کوئی کمی ہے یا وفاداری میں کوئی کمی ہے جو آپ اس کے پیچھے نمرہ آگے بول نہیں پائی رونے لگی ۔۔۔۔۔
تم نے مجھے کیا دیا ہے آج اولاد تک تو دی نہیں تم میری بیوی کم ماسی زیادہ لگتی ہوتم کھبی غور کیا ہے تم نے خود پر اس کو دیکھو اور خود کو دیکھو تم اس کوئی مقابلہ نہیں تم سے وہ ایک حیسن خوبصورت لڑکی اور تم کیا ہو ماسی مدثر نے کہا ۔۔۔
مدثر کے لفظ اس دل کو چیر گئے پر اس میں وفاداری نہیں ہے آپ جیسے نا جانے کتنے اس وہ آگے کچھ بولتی مدثر ایک تھپڑ مارا اس کو وہ گر گئی ۔۔۔۔
خبردار جو اس کے بارے میں کچھ ایسا ویسا کہا تو تمہارا منہ توڑ دوں گا میں سمجھی تم اپنی یہ گندی شکل لے کر دفعہ ہو یہاں سے آج کے بعد میرے روم نہیں آنا تم نکلو یہاں سے۔
اس نے اس ھاتھ پکڑ کر باہر نکل دیا اس کو روم سے باہر مدثر میری بات سنے آپ وہ اچھی لڑکی نہیں ہے آپ کو بے وقوف بنا رہی ہے وہ آپ سنے تو میری بات نمرہ رو رو کر دروازا بجا رہی تھی کہہ تھی ۔۔۔۔۔۔
کے اس کی ساس اور نند آگئی وہاں پر وہ انکی طرف گئی امی آپ سمجھے نا مدثر کو وہ سہی لڑکی نہیں ہے بہت چلاک عورت ھے وہ استعمال کر رہی ہے بس مدثر کو نمرہ نے اپنی ساس کو کہا۔۔