Chahoon Main Ya Na Romantic Novel By Aila Noor Episode 7
Chahoon Main Ya Na Romantic Novel By Aila Noor Episode 7
"ششش بس چپ رہو کچھ مت کہیں۔۔!میں آپ کو کچھ نہیں ہونے دوں گا۔سب ٹھیک ہوجائے گا۔۔ابھی تو خوشیوں نے ہمارے گھر کا راستہ دیکھا ہے۔اتنی جلدی سب ختم نہیں ہو سکتا۔۔"اسکی آواز شدت جذبات سے رندھ گئی۔آج ہی دل میں محبت کی کونپل کھلی تھی۔دل کسی اور لہہ پر دھڑکا تھا۔اتنی جلدی ہر جگہ صف ماتم بچھ گیا۔
"آج تو کہ لینے دیں ادیان۔۔آپ سے بہت محبت کرتی ہوں۔۔بے انتہا اور لامحدود محبت۔۔"اسکی آنکھوں میں محبت کا جہاں آباد تھا۔آنسو مسلسل چہرے بھگوتے ادیان کے سینے پر گرے۔
"میں اگر نہ بھی رہی پھر بھی آپ میں ہمیشہ زندہ رہوں گی۔۔۔"وہ بمشکل اٹکتے ہوئے بولی تو وقت جیسے تھم سا گیا.
ماہین کی بے وفائی نے اسکی نم کی تو ازمہ کی بے پناہ محبت نے آج ان آنکھوں کو پھر سے نم کردیا۔۔
"میرے ساتھ زندہ رہیں گی آپ۔۔۔۔سنا آپ نے آپ کو زندہ رہنا ہوگا۔۔میرے لئے۔ورنہ میرا وجود بھی بے وجود ہو جائے گا۔۔"وہ غرایا۔۔ایک آنسو ادیان کی آنکھ سے گر کر اسکی داڑھی میں جذب ہوا۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇