Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 17
Wafa Lazim Hai Novel By Shazmeen Mehdi Episode 17
میں اسے بابا لوگوں کی طرف جانا تھا کچھ دیر کے لئے ،
سنیں ،
دعا نے بہرام کو پکارا مگر جواب ندارد ،
کیا کرو یہ کون سی گہری سوچ میں گم ہیں ؟ دعا نے خود کلامی کی ،
ایک دو قدم آگے ہوئی ،
وہ ۔۔۔۔مم۔۔۔مجھے بابا کی طرف جانا تھا ، دل ابھی تک تیز دھڑک رہا تھا چہرا دہکتا محسوس ہو رہا تھا ،
اب کی بار دعا کچھ اونچی آواز میں بولی ،
سن سکتا ہوں میں ، بہرام کی ناگوار آواز نے اسے ٹوکا ،
بہرام کے ناگوار لہجے سے کچھ دیر پہلے کی خوشگمانی ہوا ہوئی ، وہ اصلیت میں واپس ا گیا تھا ، اور دعا کو بھی لا پٹیچا تھا ،
وہ تو اسے متوجہ کرنے کے لئے اونچی بولی تھی ،
جاؤ ؟
غالباً تم ہر دوسرے دن جاتی ہو ، مجھ سے پوچھ کر جاتی ہو کیا ؟
اس نے طنز کا تیر چلایا ،
یہ بندہ اس قابل ہی نہیں ، دعا کو دل میں زہر چڑھا ، اس کی ہی غلطی تھی جو پوچھا تھا ،
غلطی ہو گئی جو پوچھا ، وہ بھی پیچھے نہیں رہنے والی تھی ،
کہتے دعا نے قدم بڑھایا ،
میں نے اجازت دی ؟
دعا کو تو شاک ہی لگ گیا ، کیا تھا یہ انسان ابھی تو کہا تھا کے پہلے پوچھ کر جاتی ہو ؟ اس کا دل کیا اپنا سر دیوار پر دے مارے ،
خود جانا ہے تو جاؤ مگر ہادی کو چھوڑ کر جاؤ ،
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک کلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول
کیسا لگا ۔ شکریہ