Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 12

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 12

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 12

Novel : Shiddat E Talab 
Writer Name : Suneha Rauf
Category : Kitab Nagri Special

"پانی ۔۔۔۔۔"

"پانی پینا ہے۔۔۔!"

باسط ہاتھ دھو کر آیا تو وہ صوفے پر ہی بیٹھی تھی اسے دیکھ کر بولی تو باسط پانی لینے چلا گیا.

پانی اسے تھمایا۔۔۔۔اور ساتھ بیٹھ گیا۔

"کھانا نہیں کھائیں گے ہم؟" معصومیت ہی معصومیت تھی۔۔۔۔

"رباب یہ اس وقت جتنی معصوم تم بن رہی ہو نا کاش حقیقت میں بھی ایسی ہی ہوتی تو مجھے کس بات کا غم ہوتا۔۔۔"وہ آہ بھرتا بولا۔

"توبہ کریں۔۔۔۔! آپ کو کون سا غم دیا ہے میں نے؟" وہ اس کے بال مٹھی میں دبوچے بولی۔

"کوئی غم نہیں دیا۔۔۔(تم کافی نہیں ہو)" وہ زیرِ لب بڑبڑایا۔۔۔۔جو وہ نہ سن سکیں نہیں تو ابھی تک اس کے سر کے آدھے بال رباب کے ہاتھ میں ہوتے۔

باسط نے اس کے لیے سوپ آرڈر کیا اور اپنا کھانا اور اب کھا کر وہ بیٹھا نیوز سن رہا تھا جب کہ وہ دوبارہ اس کے ساتھ لگ کر بیٹھی اسے ہی دیکھ رہی تھی۔

"مجھے دیکھیں۔۔۔۔"وہ تھک کر بولی۔

"بولو۔۔۔۔"باسط نے ٹی وی سے ایک نظر ہٹاتے اسے دیکھا اور واپس ٹی وی پر نظریں جما لیں۔

رباب نے اس کے ہاتھ سے ریموٹ لیتے ٹی وی بند کیا اور اس کا رخ اپنی طرف کیا۔

"مجھے بھی وقت چاہیے ہوتا ہے آپ کا۔۔۔۔"

"تمہیں ہی دیتا ہوں میں اپنا سارا وقت۔۔۔۔"باسط نے اس کے ہاتھ سے ریموٹ لینا چاہا۔

"بالکل نہیں! آپ کی مصروفیات ہی بہت ہیں آپ مجھے نظرانداز کر جاتے ہیں ۔۔۔۔جیسے ابھی کر رہے ہیں" رباب نے شکوہ کیا۔

حالانکہ ایسا کچھ نہ تھا۔۔۔وہ اسے اس کا ٹائم ضرور دیا کرتا تھا۔۔۔۔۔لیکن ہر بیوی کی طرح اسے بھی یہی غم لاحق تھا۔

"بولو اب؟" باسط نے اپنا رخ اس کی طرف کرتے اسے اپنے نزدیک کھینچا جو ٹانگیں صوفے پر سمیٹے ہی بیٹھی تھی۔

"اچھا! اب بتائیں کہ میں آپ کو کتنی اچھی لگتی ہوں؟" اسے کچھ سمجھ نہ آیا تو یہ یہی پوچھ لیا۔

"بس تھوڑی تھوڑی"۔۔۔وہ شرارت پر آمادہ تھا۔

"ویسے آپ تو مجھے تھوڑے بھی پسند نہیں ہیں۔۔۔۔پر آپ نے زبردستی شادی کی ہے نبھانی تو پڑے گی" وہ پتھر کا جواب اینٹ سے دے گئی تھی۔

"اچھا۔۔! میں نے زبردستی کی تھی۔۔۔تو بچپن کی محبت تو تمہاری کوئی اور تھا ہے نا؟" باسط نے اسے گود میں بٹھاتے سختی سے پوچھا۔

"آپ کو کیسے پتا چلا؟"رباب ہمیشہ سے یہ جواب جاننا چاہتی تھی۔

"تمہاری آنکھیں تب بھی سب بتاتی تھیں اور اب بھی۔۔۔۔مختصر یہ کہ تمہاری آنکھوں میں صاف لکھا ہے کہ تمہیں یعنی رباب باسط کو باسط ضیاء سے بے حد محبت ہے۔۔۔۔"وہ اسے تفصیل سے بتاتا اس کی لٹ کو اگلی پر گھماتا بولا۔


Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.
They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.

Shiddat E Talab Romantic Novel By Suneha Rauf Episode 12 is available here to download in pdf form and online reading.
Click on the link given below to Free download Pdf
Free Download Link
Click on download
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇



پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Related Posts

Subscribe Our Newsletter