Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 2
Saibaan Romantic Novel By MehWish Ghaffar Episode 2
مجھے خون بہا میں ونی ہی چاہیے ،، تبریز خانزادہ اب بھی ضد پر اڑے تھے ۔۔
وہیں مٹھیاں بھینچے بیٹھے ولید کی برادشت جواب دے گئی تھی ۔
مردوں کی لڑائی جھگڑے یا فساد میں عورت کو بیچ میں نا مردوں کے کام ہوتے ہیں آغا جان اور میں ولید خانزادہ نامرد نہیں ہوں یہ فیصلہ مجھے کسی طور منظور نہیں ہے ،، وہ اپنی نشست سے اٹھ کھڑا ہوا تھا ۔
تو تم کیا چاہتے ہو کہ میں اپنے بیٹے کا خون معاف کردوں ،، تبریز خانزادہ خطے سے اکھڑے تھے ۔
میں معاف کرنے کا نہیں کہہ رہا ہوں ،، خون کے بدلے خون اور آنکھ کے بدلے آنکھ ہی ہوتی ہے مگر یہاں یہ سب ایک غلطی کے سبب ہوا ہے آغا جان اس پر ہم ونی نہیں لے سکتے ان لوگوں سے ،، وہ اب بھی اپنی ہی بات پر اٹکا ہوا تھا ۔
وہیں تبریز خانزادہ کو اپنے منصوبہ پانی میں غوطہ زن ہوتا نظر آیا تھا ۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇