Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 3
Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 3
"ہاشم بیچارے کا کیا بنے گا؟ مجھے تو لگتا ہے وہ بیچارا ہاسپٹل کے چکر میں ہی رہے گا۔" وہ داڑھی کھجاتا سوچنے لگا۔
"تم میری چھوڑو اپنی اس ٹڈی بیا کی فکر کرو۔ جو تیز ہوا چلنے سے ہی اڑ جاےُ گی۔ دھیان کرنا یہ نہ ہو کسی دن آندھی آےُ اور اسے ساتھ لے جاےُ۔" وہ بھی مقابلہ کرنے میں ماہر تھی۔
"تم نے اسے کچھ کہا نہ تو.... " وہ انگلی اٹھا کر اسے وارن کر رہا تھا مگر علیشا نے اسے ٹوک دیا۔
"تو کیا؟ تھانے میں بند کروا دو گے؟" وہ بیڈ سے اتر کر اس کے مقابل آ گئی۔
"بس جاؤ جاؤ.... " وہ ہاتھ ہوا میں لہراتا بائیں جانب دیکھنے لگا۔
"یہ جیان جیسا منہ لے کر آ جاتے ہو.... میرے منہ مت لگا کرو تم۔" وہ دانت پیس کر پلٹ گئی۔
"اچھا لیکن تم بھی کبھی ایلسا نہیں بن سکتی یہ بات ذہن میں بٹھا لو.... " اس کا اشارہ علیشا کے کمرے کی در و دیوار اور پردوں کی جانب تھا جن کا تھیم ایلسا سے جڑا تھا۔
"تو تمہیں اتنی فکر کیوں ہو رہی ہے؟ جا کر اپنی ٹڈی کو دیکھو مجھے نہیں.... " وہ تپ کر کہتی اسے گھورنے لگی۔
"ہاں ہاں جا رہا ہوں.... ڈیکیسوکی جیسی رونی شکل دیکھنی بھی نہیں ہے مجھے....." وہ دروازے کی جانب بڑھتا پھر سے اسے غصہ دلا گیا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇