Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 12
Mah E Zaad Romantic Novel By Mahnoor Shehzad Episode 12
ماہویرا لائٹ پرپل کلر کے پیروں تک آتے خوبصورت فراک میں ملبوساس ڈریس میں وہ اسوقت آسمان سے اتری کوئی حور لگ رہی تھی
"ریڈی ہوگئی"
زاد بلیک کلر کے پینٹ کورٹ میں ملبوس بالوں کو نفاست سے سجائے ہیوی بئیرڈ میں چہرے پر سنجیدگی سجائے بےحد ہینڈسم لگ رہا تھا کمرے میں داخل ہوتا پوچھنے لگا
"افف یہ زپ"
ماہویرا اپنے فراک کی بیک کی زپ بند کرتی اکتائے کہنے لگی زاد نے اسے دیکھا
"میں مدد کردوں ؟"
زاد اسے پریشان دیکھتے ہوئے پوچھنے لگا ماہویرا نے مرر سے اسے دیکھا
"جی"
ماہویرا مڑ کر اسے دیکھتے ہوئے جواب دینے لگی جس پر زاد قدم آگے بڑھا کر اس کے فراک کی زپ بند کرنے لگا مرر سے دونوں کی نظریں ایک دوسرے پر موجود تھی وہ سانس روکے اسے دیکھ رہی تھی کمر پر زپ کے ساتھ زاد انگوٹھا پھیرنے لگا ماہویرا کے جسم میں کرنٹ سا محسوس ہوا اس کے جسم سے اٹھتی خوشبو زاد کو بےبس کررہی تھی مگر اپنے آپ پر قابو پاتا وہ ہوش میں آیا ۔۔
"ہوگیا"
زپ بند ہوتے ہی اسی پر نظریں جمائے کہنے لگا جس پر ماہویرا رخ اس کی طرف کر گئی زاد پیچھے کو ہوا ماہویرا سٹالر اٹھا کر حجاب کرنے لگ گئی۔۔
"بیوٹیفل"
زاد کے منہ بےساختہ نکلا ماہویرا اسے دیکھنے لگ گئی
"کیا کہا؟"
ماہویرا پریشان سی اسے دیکھتے ہوئے پوچھنے لگی زاد ہوش میں آیا
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک کلک کریں 👇👇👇
پچھلی اقساط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇
ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول