Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 30
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 30
"انفف۔۔بہت سن چکا ہوں میں تمہاری اور کیا غلط ہے اس میں کہ ہماری شادی کی وجہ سے ہی سارا اور فائق علیحدہ ہوئے۔۔اس سائیکو لڑکی نے صباء کو اگر اس دن یرغمال نہ بنایا ہوتا تو آج وہ ایک ساتھ ہوتے۔۔"اسکے نزدیک آنے پر اغمازہ آنکھوں میں نمی لیے خود بخود ہی اس سے دور ہوئی۔
"صحیح کہہ رہے 'ہماری' شادی کی وجہ سے یہ سب ہوا ہے۔۔۔کاش۔۔۔کاش یہ شادی نہ ہوتی۔۔کاش امی مجھے چھوڑ کر نہ جاتیں۔۔کاش باسط بھی یوں راستے میں مجھے چھوڑ کر۔۔"
"شٹ اپ۔۔ جسٹ شٹ اپ۔۔"اسے دونوں بازوں سے پکڑتا جھنجھوڑ گیا۔
"تمہارے منہ سے میں آئندہ اس گھٹیا شخص کا نام نہ سنوں۔۔"اسکی آنکھوں میں لپکتے شعلے اغمازہ کو خوف و وحشت کے ساتھ حیرت کا شکار بھی کرگئے۔
"تمہیں پہلے بھی کہہ چکا ہوں۔۔میرے سامنے اپنے ماضی کا ذکر مت کرنا کبھی۔۔۔یہ بات اپنے ذہن میں نقش کرلو کہ تمہاری زندگی کا پہلا نہیں مگر آخری شخص میں ہی ہوں۔۔!!"اسکی سلگتی سانسیں اپنے چہرے پر محسوس کرتے اغمازہ نے شکایتی نظروں سے اسے دیکھا۔۔
"ہاں وہ آخری شخص جسے اپنی ہی شادی پر ری گریٹ ہے۔۔"اسکے لہجے میں سراسر طنز تھا۔اذلان اسکی دیدہ دلیری پر مزید سیخ پاہ ہوگیا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇