Tera Ho Jaon Novel By Sadia Yaqoob Episode 9

Tera Ho Jaon Novel By Sadia Yaqoob Episode 9

Tera Ho Jaon Novel By Sadia Yaqoob Episode 9

Novel : Tera Ho Jaon
Writer Name : Sadia Yaqoob
Category : Kitab Nagri Special

کچھ دیر اور آپ اس طرح میرے قریب رہے نا تو آپ کے غصے کی پرواہ کیے بنا آپ کے سینے سے لگ جاؤں گی ۔۔۔۔۔ بہت دل کرتا ہے آپ کے سینے سے لگ کر اتنا روؤں کے میری ذات میرے ہی آنسوں میں بہہ جائے ۔۔۔۔

مت لیں میرا امتحان ۔۔۔۔ میرے ہمت نہیں ہے کہ میں آپ کی قربت برداشت کر سکوں ۔۔۔۔۔ مجھے ڈر لگتا ہے کہ کہیں  آپ میری عادت نا بن جائیں  ۔۔۔۔۔۔

مجھے آپ سے دور رہنا ہے ۔۔۔۔ پر آپ کو کیسے کہوں یہ ۔۔۔۔۔ میں آپ کو خود کے قریب آنے سے روک بھی نہیں سکتی ۔۔۔۔۔۔ بہت بے بس ہوں میں ۔۔۔۔۔۔

میرا دل کہتا ہے کہ ہمارا ایک دوسرے کے قریب ہونا ۔۔۔۔۔ ہمارے لیے بہت تکلیف دہ ثابت ہو گا ۔۔۔۔۔۔ میں خود تو تکلیف سہہ سکتی ہوں پر آپ کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی ۔۔۔۔۔۔

جو بھی میرا ہوتا ہے وہ ۔۔۔۔۔ پھر میرا نہیں رہتا ۔۔۔۔ وہ ہمیشہ کے لیے مجھ سے دور ہو جاتا ہے اور میں آپ کو کھونا نہیں چاہتی۔۔۔۔۔۔

مجھے ہمیشہ آپ کے آس پاس رہنا ہے ۔۔۔۔۔  اس لیے ہمارا ایک دوسرے کے دور رہنا ہی ہمارے حق میں بہتر رہے گا ۔۔۔۔۔۔

ویسے بھی آپ کہاں اور میں کہاں ۔۔۔۔۔ آپ کو تو کوئی بھی مل جائے گی ۔۔۔۔۔

پتا ہے آپ کی ماما بھی کہتی ہیں کہ میں آپ سے دور رہوں ۔۔۔۔۔ ورنہ مجھے یہاں نہیں رہنے دیں گی ۔۔۔۔ آپ کی زندگی سے اس گھر سے ہمیشہ کے لیے نکال دیں گی ۔۔۔۔۔۔

مجھے نہیں جانا یہاں سے ۔۔۔۔۔ مجھے فقد آپ کی دید چاہے ۔۔۔۔۔ آنٹی کو اگر آپ کے اس طرح کے رویے کے بارے میں پتا چل گیا تو وہ بہت برا کریں گی ۔۔۔۔۔

مجھے نظر آ رہی ہے آپ کی بے چینی ۔۔۔۔۔۔ جیسے آپ چاہ کر بھی وہ نہیں کر پا رہے جو آپ چاہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔

اسی بے چینی سے تو آپ کو بچانا چاہ رہی ہوں ۔۔۔۔۔ آپ اور میں کبھی بھی ایک نہیں ہو سکتے ہیں ۔۔۔۔۔ ہم ہمیشہ ندی کے دو کنارے ہی رہیں گے ۔۔۔۔۔ جو ساتھ تو چلتے ہیں پر کبھی مل نہیں پاتے ۔۔۔۔۔۔

جیسا وہ چاہ رہی تھی ویسا ہونے والا نہیں تھا ۔۔۔۔۔ جس طرح کی جنونی طبعیت کا وہ مالک تھا لگتا تو ایسا ہی تھا کہ وہ ایسا ہونے ہی نہیں دے گا ۔۔۔۔

اب دیکھنا یہ تھا کہ عین اور جرار میں سے کس کی جیت ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ وہ ایک ہو پاتے ہیں یا ایسے ہی ہمیشہ بھٹکتے رہیں گے ۔۔۔۔۔۔۔

اپنے ہاتھ کر نیچے جرار کا دھڑکتا دل اسے بہت کچھ سمجھا گیا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ جرار کے دل کو بھی اسکا لمس پا کر قرار آتا تھا اسی لیے تو وہ عین کا ہاتھ پکڑ اپنے دل پر رکھ لیا کرتا تھا۔۔۔۔

مت کریں یہ ۔۔۔۔۔ پلیز جانے دیں مجھے ۔۔۔۔۔۔۔

Kitab Nagri start a journey for all social media writers to publish their writes.Welcome To All Writers,Test your writing abilities.

They write romantic novels,forced marriage,hero police officer based urdu novel,very romantic urdu novels,full romantic urdu novel,urdu novels,best romantic urdu novels,full hot romantic urdu novels,famous urdu novel,romantic urdu novels list,romantic urdu novels of all times,best urdu romantic novels.
 Tera Ho Jaon Novel By Sadia Yaqoob Episode 9 is available here to  online reading.
give your feedback

ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔

Copyright reserved by Kitab Nagri

ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں

👇👇👇








































 پہلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇








ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول

 کیسا لگا ۔ شکریہ

Related Posts

Subscribe Our Newsletter