Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 8
Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 8
"علیشا یہ تمہاری ویڈیو کہاں سے آئی ہے فیسبک پر؟" عریش کی آواز پر اس نے جھٹکے سے آنکھیں کھول دیں۔ حواس بیدار ہونے لگے تو پیشانی پر بل پڑ گئے۔ "میری ویڈیو؟ کون سی ویڈیو؟ فیسبک پر؟" وہ الجھ کر کہتی اٹھنے لگی۔ "ڈرنک کرتے ہوےُ.... " دوسری جانب سے تنک کر جواب آیا۔ اس کا منہ کھل گیا۔ چہرے کا رنگ دھیرے دھیرے سفید پڑنے لگا۔ ہاتھ ڈھنڈے ہونے لگے۔ سر بے یقینی کے عالم میں دم بخود نفی میں حرکت کرنے لگا۔ "اور کیپشن معلوم ہے کیا لگایا ہوا لوگوں نے؟" وہ اسے خاموش پا کر پھر سے گویا ہوا۔ چہرے پر غیض تھا، خفگی تھی۔ "یونیورسٹی کے طلبہ رات میں عیاشی کرتے ہوےُ.... " عریش کے تیر نما الفاظ پر اس نے آنکھیں زور سے بند کر لیں۔ وہ تکلیف میں تھی اور اس کی باتیں اس تکلیف کو مزید بڑھاوا دے رہی تھیں۔ "یہ.... یہ کیس......کیسے ممکن ہے؟" لفظ ٹوٹ ٹوٹ کر ادا ہو رہے تھے۔ "تم پا....پاگل بنا رہے ہو نہ....نہ.... مجھے؟" وہ بے اعتبار ہوئی۔ چہرے پر خوف کی لکریں تھیں۔ "میں کال بند کر رہا ہوں۔ ویڈیو کا لنک بھیجتا ہوں دیکھ کر کال بیک کرنا.... " اس نے چبا چبا کر کہتے ہوےُ فون بند کر دیا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇