Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 4
Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 4
"دوست دوست نہ رہا یار یار نہ رہا۔" زینیہ اپنا پرس بیڈ پر اچھالتی ہوئی طنزیہ لہجے میں گویا ہوئی۔
"بتا دیا بابا نے ہوگئے شروع ڈرامے۔" شانزے کا جی چاہا وہ اپنا سر پیٹ لے۔
"تم تو اسے کھڑوس نکچڑا اور نجانے کیا کیا کہتی تھیں اب کیا ہوا؟ یہ سب اللہ اللہ!! مجھے تو یقین ہی نہیں آرہا شانزے تم نے ہمیں تک نہیں بتایا؟ اور شاہ ویز اس سے تو یہ امید ہی نہیں تھی قسم سے تم دونوں نے مجھے حیران کردیا۔" زینیہ کی حیرت کی انتہا نہیں تھی۔
"یار میری بات تو سنو۔۔۔۔شانزے نے وضاحت دینے کی ناکام کوشش کی کیونکہ وہ تو کچھ سننے کے موڈ میں ہی نہیں تھی اسے جب سے عمر صاحب نے اس بارے میں بتایا تھا وہ تب سے شانزے کے سر پر سوار تھی اور اسے طعنے دے رہی تھی کہ اتنے سال کی دوستی کے باوجود یہ بات اسے عمر صاحب سے پتہ چل رہی ہے۔
"بس بس رہنے دو تم اب رہ ہی کیا گیا ہے بتانے کے لیے تم تو بڑی ہی بے وفا نکلیں۔" وہ جھوٹ موٹ کے آنسو بہاتی ہوئی بولی۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں
👇👇👇