Bisat E Dil Ebook Novel By Mehwish Ghaffar Pre Booking Start
Bisat E Dil Ebook Novel By Mehwish Ghaffar Pre Booking Start
اسلام و علیکم۔۔۔
حاضر ہیں ہم مہوش غفار کے موسٹ رومانٹک Ebook ناول "بساط دل "کے ساتھ۔
Category :-
Most romantic Novel
rude heroine based
revenge based
Glimpes of Novel
👇👇👇👇
شادی اور تم سے ،، وہ قہقہ لگاتا ہوا اسے اوپر سے لے کر نیچے تک حقارت سے دیکھنے لگا تھا ۔
ہاں مجھ سے ،، تھوڑی دیر پہلے ہی تو تم نے کہا تھا ،، اسے اپنے الفاظ بے معنی لگے تھے ۔
صحیح کر دیتا ہوں شادی کا تم نے کہا ڈارلنگ میں نے نہیں کیونکہ یہ شادی لفظ میری ڈکشنری میں نہیں آتا ،، پل بھر میں اس کی دنیا تباہ کرتا وہ سفاکیت سے مسکرا رہا تھا ۔
مگر ،،، مگر وگر کچھ نہیں بے بی ،، میں سفیر یزدانی ہوں جس کے لیے لڑکیاں ٹشو پیپر کی مانند ہیں ، جنہیں یوز کیا اور ڈسٹبن میں پھینک دیا ،، حقارت سے مسکراتا ہوا وہ اس کے وجود کی تذلیل کرگیا تھا۔
تم ایسا نہیں کرسکتے ،، اس کے گریبان کو پکڑتی ہوئی وہ غرلائی تھی ۔
میں ایسا کر چکا ہوں ڈئیر ویسے تم اتنی بھی بری نہیں ہو ،، بے شرمی سے ایک آنکھ دبائے کہتا ہوا اپنا گریبان اس سے چھڑوا گیا تھا ۔
Glimpes of Novel
👇👇👇👇
اففففف تمہیں سردی نہیں لگ رہی بیوی ،، کمبل میں دبک کر بیٹھا احد اسے ڈھیلے سے پلازو کے ساتھ ہاف سلووز شرٹ میں کھڑکی کے پاس بارش کی بوندیں ہاتھ میں لیتے دیکھ اسے مزید کپکپا رہی تھی ۔
سردی نا تم جیسے ٹھنڈے بندوں کو لگتی ہے اینڈ ایم اسٹل ہاٹ پیدائشی ہاٹ ہوں میں،، کپکپاتے احد کو دیکھ شرارت سے بولی تھی جس پر وہ کمبل اوڑھے ہی اس کے برابر آن کھڑا ہوا تھا ۔
میری ہاٹ بیوی ،،اسے پیچھے اپنے حصار میں لیتا ہوا اسے اپنے ساتھ کنفرٹ میں لیے مسکرایا تھا ۔
وہیں اپنے آپ میں مگن کو وہ خود کو احد کے مضبوط حصار میں محسوس کرتی ہوئی گردن اوپر کیے اسے دیکھ کر مسکرائی تھی ۔
میں بھی کتنا بےوقوف ہوں نا جب اتنی ہاٹ بیوی ہے میرے پاس پھر بھی میں کمبل میں دبکا بیٹھا ہوں ،، احد کی گرم سانسوں سے اپنی گردن جھلستی محسوس کرتی ہوئی وہ خود کو اس کے حصار سے آزاد کروانے کی اپنی سی کوشش کرنے لگی تھی جس پر احد نے اس کی تمام کوششوں کو بھانپتے ہوئے اس پر اپنا حصار مزید تنگ کرگیا تھا ۔
احد چھوڑیں پلیز ،، احد کی ذومعنی باتوں سے گھبراتی وہ منمنائی تھی ۔
چھوڑنے کے لیے تھوڑی تمہیں اپنایا ہے،، اس کی گردن میں اپنا چہرہ چھپاتا ہوا اسے پزل کرگیا تھا ۔
احد مجھے سردی لگ رہی ہے،، احد کی ذرا سی قربت سے گھبراتی وہ کھڑی سے بارش کی بوندوں کے ساتھ لیے آتی ٹھنڈی ہوا نے اس کا بھرپور ساتھ دیا تھا ۔
کیوں میری بیوی تو پیدائشی ہاٹ ہے ،، اس کا رخ اپنی طرف کرتا ہوا آنکھوں میں بھرپور شرارت سے گویا ہوا تھا جس پر وہ اپنے لب تر کرتی اس سے نظریں ملانے سے گریزاں تھی ۔
ہے نا ،، اس کے پیشانی پر بوسہ دیتا ہوا اسے مزید کپکپانے پر مجبور کرگیا تھا ۔
احد ،، اس کے ہر نقوش کو اپنے لبوں سے سہراتا ہوا کھویا تھا کہ اس کی بھرائی آواز سن کر وہ حواس میں لوٹا تھا ۔
کیا ہوا کنزل ،، اپنے دونوں ہاتھوں کے پیالوں میں اس کا چہرہ لیے فکر سے گویا ہوا تھا ۔
نم آنکھوں سے احد کو دیکھتی ہوئی وہ اس کے سینے پر سر رکھتی اس کے گرد اپنا چھوٹا سا حصار باندھ گئی تھی ۔
Available Price/500
To order this ebook
jazz cash
easypaisa
👇👇👇
03357500595
After Payment Share ss/txr Id payment proof