Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 31
Ahl E Junoon Novel By Kitab Chehra Episode 31
"تم کیسے کرسکتی ہو اس کا ذکر۔۔؟"اس نے اپنے خیالات میں اس بےخبر کو مخاطب کیا تھا۔ہاں اس نے اغمازہ کو نظرانداز کیا تھا برا سلوک بھی کیا تھا۔۔اپنا غصہ بھی نکلا تھا۔۔مگر اس کا مطلب یہ تو نہ تھا کہ وہ اس تیسرے کو بیچ میں لے آتی۔۔ جو بھی تھا وہ میاں بیوی تھے ایک دوسرے کے وجود کا حصہ تھے۔جب عالیہ صاحبہ سے اس نے یہ معاملہ ڈسکس کیا تھا تب بھی اس کے ذہن میں کہیں نہ تھا کہ اس لڑکی کو کبھی چھوڑنا ہے۔اور وہ۔۔!!!وہ پچھتارہی تھی اس شادی پر۔۔؟جبھی اس تیسرے کو بیچ میں لائی تھی۔۔کیا اسے اندازہ نہیں تھا اتنی انجان تھی وہ اسے یہ تک احساس نہ تھا کہ اپنے شریکِ حیات کے سامنے کھڑی وہ اپنے ماضی کی محبت کا ذکر کر رہی تھی وہ بھی وہ شخص جو پاگلوں کی طرح اب بھی اسے ڈھونڈتا پھررہا تھا۔ کیا اسے یہ احساس نہ تھا کہ وہ اپنی کرنے پر آگیا تو اس شخص کا کیا حشر کرے گا جس کا نام وہ اسکے سامنے لے گئی تھی۔ماضی کے نجانے کون کون سے منظر اسکی آنکھوں کے سامنے نہ آئے تھے جب باسط فیضان بڑے دھڑلے سے اسکے سامنے کھڑا ہوا تھا صرف اغمازہ کےلیے۔۔ "تمہاری عاشقی تو اب میں اتاروں گا باسط۔۔بہت شوق ہے تمہیں میری بیوی سے عشق کرنے کا۔۔"جبڑے بھینچتا کاراسٹارٹ کر گیا اب وہ جانتا تھا آگے کے معاملات کیسے سنبھالنے تھے۔۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹران کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےلنک پرکلک کریں 👇👇👇
پچھلی قسط پڑھنے کے لیے نیچے دئیے لنک پر کلک کریں 👇👇👇