Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 2
Ruswa E Zamana (Season 2) By Hamna Tanveer Episode 2
"تمہیں پتہ نہیں لڑکیاں سیگرٹ نہیں پیتی.... " وہ اس کے برابر آتا خفگی سے بولنے لگا۔
اس نے گردن موڑ پر ایک اچٹتی نگاہ اس پر ڈالی مبادہ اس کی کم عقلی پر بد مزا ہوئی ہو۔
"تمہیں شاید معلوم نہیں مگر منٹو نے کہا تھا:
سیگرٹ پینے سے عورت کے بھی صرف پھیپھڑے خراب ہوتے ہیں.... کردار نہیں!" وہ جل کر کہتی پھر سے رخ پھیر گئی۔
جواب میں اسے احتشام کا قہقہ سنائی دیا۔
"تم کب سے منٹو کو پڑھنے لگ گئی؟" اس نے آگے جھکتے آنکھیں سکیڑیں۔
"جب بھی پڑھا ہو.... ہے تو ٹھیک نہ۔" انابیہ کی جانب سے لاپرواہی سے جواب آیا۔
"لیکن ہے تو حرام چاہے مرد کے لئے ہو یا عورت کے لیے۔" اس نے کہتے ہوےُ اس کے ہاتھ سے سیگرٹ لے لی۔
"بائی دا وے.... گھر والوں کو معلوم ہے تمہارے؟ آنٹی کو؟" انابیہ کے گھورنے پر وہ دانستہ طور پر بات ادھوری چھوڑ گیا۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔
Copyright reserved by Kitab Nagri
ناول پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئےامیجز پرکلک کریں 👇👇👇