Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 2
Rooh E Man Novel By Areeba Shahid Episode 2
لاؤنج کی لائٹس آن تھیں جب پورا گھر اندھیرے میں ڈوبا ہوا تھا۔ شانزے کی ریڑھ کی ہڈی میں ایک سرد لہر سرایت کرگئی جب اس کی نظر لاؤنج میں رکھی چئیر پر پڑی جو جھول رہی تھی۔ مگر آس پاس کوئی بھی نہیں تھا۔ وہ ابھی اسی خوف میں مبتلا تھی کہ اسے محسوس ہوا جیسے کوئی اس کے پیچھے کھڑا ہو شانزے نے آنکھیں میچیں اور چیختے ہوئے برق رفتاری سے پیچھے مڑی ساتھ ہی اس نے ہاتھ میں موجود گلدان پوری قوت سے سامنے والے کے سر پر مارنا چاہا مگر بروقت سامنے والے نے اس کا ہاتھ تھام لیا۔شانزے نے اپنے ہاتھ کو کسی کی گرفت میں محسوس کیا تو اس نے جتنی بھی آیتیں یاد تھیں وہ پڑھنا شروع کردیں کیونکہ اسے ابھی بھی لگ رہا تھا جیسے اسے کسی جن یا بھوت نے پکڑ لیا ہو۔
ان سب ویب،بلاگ،یوٹیوب چینل اور ایپ والوں کو تنبیہ کی جاتی ہےکہ اس ناول کو چوری کر کے پوسٹ کرنے سے باز رہیں ورنہ ادارہ کتاب نگری اور رائیٹرز ان کے خلاف ہر طرح کی قانونی کاروائی کرنے کے مجاز ہونگے۔