Easy And Quick Recipe By Sameen Fatima

Easy And Quick Recipe By Sameen Fatima

Easy And Quick Recipe By Sameen Fatima

ایزی اینڈ کویک ریسپز

آپ نے ھمیشہ سمپل مٹر چھیل کر رکھ لینے ہیں فریزرمیں پلاسٹگ بیگ میں۔اور آلو ابال کر رکھ لیں۔اسی طرح چنے بھی بوائل کر رکھ لیں ۔اور میکرونی بوائل۔کیونکہ رمضان میں یہ سب آپ کرتے ہی ہو پر اب اس کا ایک الگ مقصد بتانا ہے۔جب آپ کے گھر اچانک سے مہمان آجاے تو آپ ان سے فٹافٹ بہھت کچھ بنا سکتے ھو۔مثال کے طور پر آپ آلو ابلے پرے کٹلس بنا سکتے ہو۔اپ چنے،مٹر،میکرونی،الو،اور جو فروٹ ھو کریم اور میونیز ڈال سیلٹ بنا سکتے ہو۔میکرونی بنا سکتےہو،پاستہ مٹر،الو،گاجر،ڈال فٹافٹ ریڈی۔اپ چنے یا مٹر پلاؤ بنا سکتے ہو۔اپ چنا چاٹ چائے تو دہی والی چائے سمپل بنا سکتے ہو ۔اپ کا نہ ٹائم ویسٹ ہو گا نہ بجٹ خراب ہو گا۔صرف آپ کو یہ چیزیں ہر وقت فریج میں چاہیے۔اسی طرح آپ کی فریج میں بریڈز موجود ہوتی ہیں پر آپ کو ان کا کویک استمال نھیں آتا۔اپ مہمان اجایں تو بریڈز کے سینڈیوج بنا سکتے ہو چاہے تو انڈا،مایونیز لگا نمکین سینڈیوج۔چاے تو دودھ کی بالائی اور چینی بھر میٹھی سینڈوج ۔

 

Or

اسی طرح جب کوئی مہمان آجاے ہم سے فریز ہوئی مرغی۔کباب یا کچھ اور الگ نہیں ہو رہا ہوتا اس کے لیے میں سمپل طریقہ بتاتی ہو۔اوون تو ہر گھر میں موجود ہیں آپ نے جو چیز الگ کرنی ہو تھوڑی دیر اوون میں گھوما لیں آرام سے اور بغیر دیکت کے الگ ہو جاے گا۔کباب کو بس تھوڈا گھماتے کہ بس وہ الگ ہوں پر ٹوٹے نہیں۔

اسی طرح جب ہم نے بہت سے کباب بنانے ہوتے ھاتوں سے گھول کرنے اور سائز ایک جیسہ بنانے میں دیکت ہو رہی ہوتی۔تو اپ ایک دکن لو جس سائز کے کباب بنانے ہوں اس میں شاپر لگاؤ اور کباب بناتے جاؤ۔نہ کباب دکن میں چپکیں گے نہ سائز خراب ہو گا اور جلدی بن جائیں گے۔


Related Posts

Subscribe Our Newsletter